找回密码
 立即注册
搜索
查看: 291|回复: 0

برطانوی فارم کا اوزی اوسبورن کو منفرد خراجِ عقیدت

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:04:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: اسکرین گریب۔انسٹاگرام

برطانیہ کے ایک فارم نے معروف راک گلوکار اوزی اوسبورن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ’’کدو موزیک‘‘ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ساؤتھمپٹن کے سنی فیلڈز فارم میں سیکڑوں کدو اور اسکواش پھلوں کو اس انداز میں ترتیب دیا گیا کہ مجموعی طور پر یہ ’’پرنس آف ڈارکنیس‘‘ اوزی اوسبورن کی تصویر کی شکل اختیار کر گیا۔  

2,281 مربع فٹ رقبے پر پھیلے اس شاہکار کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ککربِٹا موزیک قرار دیا گیا۔

فتتاحی تقریب میں اوسبورن کی اہلیہ شیرون اوسبورن اور بیٹی کیلی اوسبورن نے خصوصی شرکت کی اور فن پارہ تخلیق کرنے والی ٹیم کو سراہا۔

یاد رہے کہ اوزی اوسبورن، جو مشہور بینڈ بلیک سیبتھ کے مرکزی گلوکار تھے، رواں سال 22 جولائی کو 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 06:02 , Processed in 0.175648 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表