找回密码
 立即注册
搜索
查看: 769|回复: 0

’وینزویلا پر حملوں کا منصوبہ نہیں‘، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متضاد بیان

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:04:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں اپنے بیانات اور خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت کے برعکس بیان میں کہا ہے کہ وہ وینزویلا پرعسکری حملوں پر غور نہیں کر رہے ہیں۔

امریکا نے حالیہ دنوں میں کیریبین خطے میں بڑے پیمانے پر بحری و فضائی فوجی قوت تعینات کی ہے جس میں جدید جنگی جہاز، طیارہ بردار بحری بیڑا ’یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ‘ اور ہزاروں امریکی فوجی شامل ہیں۔

اس سے متعلق صدر ٹرمپ سے حال ہی میں صحافیوں نے سوال کیا کہ آیا وہ وینزویلا پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں؟ اس پر صدر ٹرمپ نے مختصراً جواب دیا، ’نہیں‘۔

واضح رہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بھی اسی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے میامی ہیراَلڈ کی ایک رپورٹ کو ’جعلی خبر‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا وینزویلا کے خلاف حملے کی تیاری نہیں کر رہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 06:02 , Processed in 0.120089 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表