找回密码
 立即注册
搜索
查看: 295|回复: 0

چین کا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ، سب سے کم عمر خلاباز شامل

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:46 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کیلئے بھیجا گیا ہے۔

مشن میں چین کے سب سے کم عمر خلاباز سمیت تین خلاباز شامل ہیں، مشن چھ ماہ خلا میں ہی رہے گا۔

مشن کو شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا، 2022 میں تعمیر ہونے والے تیانگونگ خلائی مرکز سے یہ ساتواں خلائی مشن ہے۔

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ مشن چین کے بڑھتے ہوئے خلائی پروگرام کا ایک اور اہم قدم ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:02 , Processed in 0.192681 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表