找回密码
 立即注册
搜索
查看: 74|回复: 0

ترکیہ: آتشزدگی کیس میں ہوٹل مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو۔

ترکیہ کی صوبائی عدالت نے جنوری میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کیس میں 11 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ہوٹل مالک بھی سزا پانے والوں میں شامل ہے۔

انقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق جنوری میں شمال مغربی ترکیے کے بولو پہاڑوں میں ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے 78 افراد ہلاک ہوئے جن میں34 بچے بھی شامل تھے۔ واقعے میں 137 افراد زخمی بھی ہوئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کے وقت ہوٹل میں 238 مہمان موجود تھے جنہیں چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچانی پڑیں۔

ترک میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ ہوٹل میں آگ سے بچاؤ کے بنیادی اقدامات کا فقدان تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:01 , Processed in 0.215112 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表