找回密码
 立即注册
搜索
查看: 941|回复: 0

دوسرا ٹی20، پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:34 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان نے دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ کی ٹاس کےلیے کپتان سلمان علی آغا اور جنوبی افریقی قائد ڈونوون فریرا میدان میں اترے۔

پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، حسن نواز، سلمان علی آغا، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف،نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں۔

تین میچز کی سیریز کا یہ دوسرا مقابلہ ہے، پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے مات دی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:01 , Processed in 0.267414 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表