找回密码
 立即注册
搜索
查看: 1010|回复: 0

دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے کامیاب بولیاں

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی کامیاب بولیاں ہوئی ہیں۔

اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق لائسنسز کے پہلے فیز میں تقریباً 80 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، ڈرلنگ کے دوران یہ سرمایہ کاری ایک بلین امریکی ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

اعلامیہ کے مطابق آف شور میں تیل و گیس کی 23 بلاکس کی کامیاب بولیاں مصول ہوئی ہیں، کامیاب بڈنگ راؤنڈ پاکستانی معیشت کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق انڈس اور مکران بیسن میں بیک وقت ایکسپلوریشن کی اسٹریٹجی پاکستان کے لیے کامیاب رہی، کامیاب بولیاں تقریباً 53,510 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر مشتمل ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:02 , Processed in 0.196369 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表