找回密码
 立即注册
搜索
查看: 156|回复: 0

امریکا میں 5 لاکھ الوؤں کو مارنے کا منصوبہ، تنقید کے باوجود جاری

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں بنایا گیا 5 لاکھ الوؤں کو مارنے کا منصوبہ حکام کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کے باوجود جاری ہے۔

الوؤں کو مارنے کے منصوبے پر تنقید کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ غیر ضروری ہے اور اس کے کامیاب ہونے کا امکان نہیں ہے۔

یہ منصوبہ صرف 3 امریکی ریاستوں کیلیفورنیا، اوریگون اور واشنگٹن میں باہر سے آنے والے الوؤں کو بھگانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر جان کینیڈی نے پرندوں کو غیر ضروری طور پر نشانہ بنانے پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک گھٹیا اقدام ہے جو کہ کامیاب نہیں ہوگا۔

اُنہوں نے کہا کہ محکمہ داخلہ باہر سے آنے والے الوؤں کی 10 فیصد سے زیادہ آبادی کو مارنا چاہتا ہے کیونکہ یہ الو مقامی الوؤں سے بہتر شکاری ہیں اور وہ اس منصوبے سے مقامی الوؤں کو بچانا چاہتے ہیں۔

سینیٹر جان کینیڈی نے مزید کہا کہ میں اس بکواس منصوبے کو روکنے کے لیے اپنا ووٹ دوں گا۔

الوؤں کی ایک نسل کو بچانے کے لیے بنائے گئے اس منصوبے پرامریکا میں 75 گروہ شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ اس طرح کی کارروائیاں جنگلی حیات میں خلل ڈال سکتی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:06 , Processed in 2.103876 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表