找回密码
 立即注册
搜索
查看: 110|回复: 0

اسرائیل: 2 لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کا اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کیخلاف احتجاج

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:02:47 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

اسرائیل میں 2 لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

انتہائی قدامت پسند یہودیوں نے کرین پر چڑھ کر احتجاج ریکارڈ کروایا، اس دوران 15 سالہ نوجوان کرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔

انتہائی قدامت پسند یہودیوں کے مطابق اِن کا فرض عبادت کرنا ہے نہ کہ ہتھیار اٹھا کر لڑنا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہائی قدامت پسند یہودیوں نے اپنے اس احتجاج کو ’دعائیہ ریلی‘ کا عنوان دیا جس کا مقصد اسرائیلی فوج میں آلٹرا آرتھوڈوکس (انتہائی مذہبی یہودی) طبقے کی بھرتی کے خلاف احتجاج کرنا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:07 , Processed in 0.275645 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表