找回密码
 立即注册
搜索
查看: 721|回复: 0

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:02:06 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: سوشل میڈیا۔ آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

نوی ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے 339 رنز کا ہدف 39ویں اوور میں پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔

بھارت کی جانب سے جمائما روڈریگز نے 127 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان ہرمن پریت کور نے 89 رنز اسکور کیے۔

ویمنز ورلڈ کپ فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:02 , Processed in 0.196729 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表