找回密码
 立即注册
搜索
查看: 1005|回复: 0

سلمان اکرم کی پارٹی عہدوں اور وزیر اعلیٰ کے پی کی تبدیلی پر وضاحت

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:01:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سلمان اکرم راجا : فائل فوٹو  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے  پنجاب میں پارٹی عہدوں اور خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر وضاحت دے دی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ  مجھے کہا گیا جیل میں داخلے سے قبل ہی پنجاب میں احمد چٹھہ کو ہٹانے کا بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا، عالیہ حمزہ نے احمد چٹھہ کو عہدے سے ہٹایا۔

سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا کہ میری موجودگی میں بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں کسی تبدیلی کا نہیں کہا، بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو مکمل بااختیار بنانے کا کہا، کسی نے خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز پیش نہیں کی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت میں اڈیالہ میں ملاقاتوں کی فہرست مرتب کرنے کا حکم دیا، علی ظفر کو مسیج کیا اڈیالہ حکام کا اعتراض دور کرنے کیلئے اس ہفتے میں ہی نام بھیج دیتا ہوں۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے علی ظفر نے دوسری لسٹ جاری کر دی، اڈیالہ جیل حکام کے پاس ملاقات نہ کروانے کا کوئی جواز نہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:02 , Processed in 0.289429 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表