找回密码
 立即注册
搜索
查看: 914|回复: 0

’مجھے تنہا چھوڑ دیں‘ عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ پاپارازی پر ناراض

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:01:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ پاپارازی (فوٹو گرافرز) پر برہم ہوگئیں۔

ممبی میں پاپارازی گوری سپراٹ کے پیچھے چلنے لگے، جس پر گوری نے پیچھا کرنے کی وجہ پوچھی اور کہا ’’کون بلاتا ہے آپ کو؟ مجھے تنہا چھوڑ دیں۔‘‘

یہ بھی پڑھیے

  • گوری سپراٹ اور میں دل میں شادی شدہ ہیں: عامر خان  
  • عامر خان اور گوری سپراٹ پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ  
  • عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کون ہیں؟  




اس حوالے سے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی، جس میں گوری کو باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا جب فوٹوگرافرز کا ایک گروپ ان کی تصاویر لینے کے لیے ان کے پیچھے چلنے لگا، جس پر پریشان ہو کر گوری اسپراٹ نے فوٹو گرافرز سے پوچھا کہاں سے آتے ہو آپ لوگ؟ کون بلاتا ہے آپ کو؟  

اس دوران فوٹو گرافرز ان کے ساتھ چلتے رہے۔ جس پر گوری نے اپنے ساتھ چلنے والے ایک شخص سے پوچھا کون بلاتا ہے انہیں؟

  View this post on Instagram

A post shared by Bollywood Chhaya Chitra (@bollywoodchhayachitra)







واضح رہے کہ عامر خان اور گوری اسپراٹ 25 سالوں سے ایکدوسرے کو جانتے ہیں، لیکن ان کی دوستی تقریباً ڈیڑھ سال پہلے رومانوی تعلق میں بدل گئی، مارچ 2025 میں عامر نے اپنی 60ویں سالگرہ پر گوری سے اپنے مراسم کی تصدیق کی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:02 , Processed in 0.186825 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表