找回密码
 立即注册
搜索
查看: 524|回复: 0

روسی افواج یوکرین میں مجموعی طور پر پیش قدمی کر رہی ہیں، صدر پیوٹن

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:00:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین میں مجموعی طور پر پیش قدمی کر رہی ہیں۔

اپنے بیان میں روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ روس اپنی طویل المدتی سلامتی کو یقینی بنا رہا ہے، کوپیانسک اور پُکرووسک کے علاقوں میں دشمن محصور اور گھیرے میں ہے۔  

انھوں نے کہا کہ روس تیار ہے صحافیوں کو محصور یوکرینی فوجیوں تک رسائی دی جائے، یوکرین کی سیاسی قیادت کو اپنے محصور شہریوں سے متعلق فیصلہ کرنا ہوگا۔  

صدر پیوٹن نے کہا کہ بوریویستنک میزائل کے تجربے پر روس اپنے سائنسدانوں پر فخر کرسکتا ہے، پوسائیڈن میزائل کی طاقت سرمات میزائل سے کہیں زیادہ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 10:17 , Processed in 0.631246 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表