找回密码
 立即注册
搜索
查看: 840|回复: 0

مغربی لندن، چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:59:15 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

مغربی لندن کے علاقے آکسبرج میں چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئے۔

پولیس نے پیر کی شام پیش آئے واقعہ کے بعد افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔

میٹ پولیس کے مطابق چاقو سے زخمی 49 سالہ شخص کو طبی امداد فراہم کی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

چاقو کے وار سے زخمی ہونے والے افراد کی عمریں 45 اور 14 برس ہیں۔

پولیس حملے کو دہشت گردی سے نہیں جوڑ رہی البتہ حملہ آور اور متاثرین کی تعلق کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس نے موقع سے 22 سالہ افغان شہری کو قتل اور اقدام قتل کے الزامات میں گرفتار کیا پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیزر کا استعمال بھی کی۔؃گاس چےلئنک
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 13:03 , Processed in 0.218971 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表