找回密码
 立即注册
搜索
查看: 47|回复: 0

ملائشیا آمد پر ڈونلڈ ٹرمپ کا روایتی انداز سے رقص

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:21 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوب ایشیائی ممالک کی تنطیم آسیان کے تین روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے ملائشیا پہنچ گئے۔

ملائشیا آمد پر امریکی صدر کا ریڈ کارپٹ پر عالی شان استقبال کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے روایتی انداز سے رقص کیا اور اپنے ہاتھوں سے امریکا اور ملائشیا کے پرچم لہرائے۔

بعد ازاں امریکی صدر، وزیراعظم انور ابراہیم کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر  سربراہی اجلاس کے مقام کی جانب روانہ ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دیر بعد تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدہ قرار دیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 14:36 , Processed in 0.217978 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表