找回密码
 立即注册
搜索
查看: 355|回复: 0

کراچی میں رواں سال ٹرین کی زد میں35 افراد جان کی بازی ہار گئے: ریسکیوحکام

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:45 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

کراچی میں رواں سال ٹرین کی زد میں آکر 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔


کراچی میں رواں سال ٹرین کے زد میں آکر 35 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سب سے زیادہ تعداد فروری اور جولائی کے مہینوں میں دیکھی گئی ان ماہ میں 5، 5 افراد ٹرین کی زد میں آئے۔

اسی طرح یہ مارچ اور اگست کے مہینے میں 4، 4 افراد جبکہ مئی اور جون میں 3، 3 افراد ٹرین کی زد میں آئے۔    
کندھ کوٹ:رکشہ ٹرین کی زد میں آگیا،8افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا ،8افراد جان...   

ریل گاڑی کی زد میں آنے والوں کی تعداد اپریل اور ستمبر میں 2، 2 جبکہ جنوری میں 1 ریکارڈ کی گئی۔

اکتوبر کے 26 دنوں میں خاتون سمیت 3 افراد ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوئے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 14:34 , Processed in 0.221678 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表