找回密码
 立即注册
搜索
查看: 665|回复: 0

نور زمان کی عالمی اسکواش رینکنگ میں ترقی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:37:50 | 显示全部楼层 |阅读模式
عالمی اسکواش میں پاکستان کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی۔ عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے نئی عالمی اسکواش رینکنگ میں 37 ویں پوزیشن حاصل کر لی۔

سابق عالمی چیمپین اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی قمر زمان کے پوتے نور زمان کی عالمی اسکواش میں یہ سب سے بہترین انفرادی رینکنگ ہے۔

گزشتہ ماہ نور زمان  نے شمالی امریکا میں چار بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں شرکت کی۔ جن میں کینیڈا میں نیش کپ جیتنا شامل ہے،نور زمان نے شارلٹسویل اوپن کا سیمی فائنل، اوپن اسکواش کلاسک اور رچرڈسن ویلتھ مین اوپن  کا کوارٹر فائنل کھیلا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 04:17 , Processed in 0.140229 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表