找回密码
 立即注册
搜索
查看: 464|回复: 0

جاوید میانداد بھارتی رویے پر بری طرح برس پڑے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:37:06 | 显示全部楼层 |阅读模式
دنیا کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد بھارتی رویے پر بری طرح برس پڑے۔جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کہ رویے اور طرز عمل کو دیکھتے ہوئے اسے ایشیا کپ ٹرافی دینی ہی نہیں چاہیے۔ ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے۔

کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ قبل ازیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے میدان میں اچھے تعلقات تھے۔ تاہم، بھارتی وزیراعظم مودی کہ رویے کے سبب معاملات متاثر ہوئے، اقتدار چھن جانے کے بعد لوگ مودی کو برا بھلا کہیں گے۔

پاکستان کرکٹ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں جاوید میانداد نے کہاکرکٹ میں ان لوگوں کو لانا چاہیے جن کو اس کھیل کی معلومات ہو۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 04:17 , Processed in 0.139320 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表