找回密码
 立即注册
搜索
查看: 556|回复: 0

مچھلی اور خشک میوہ جات کس بیماری کے خطرات کم کر سکتی ہیں؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:33 | 显示全部楼层 |阅读模式
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی، بیریز اور خشک میوہ جات جیسی چکنائی سے بھرپور غذائیں الزائمرز کے خطرے میں مبتلا افراد کی دماغی صحت کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

یونیورسٹی آف مشوری کے محققین کے مطابق اس طرح کی چکنائی سے بھرپور اور کم کارب کی غذا (جس کو کیٹوجینک غذا کہا جاتا ہے) الزائمرز کے خطرے میں مبتلا افراد کی خراب ہوتی دماغی کارکردگی کی رفتار کو کم یا روک سکتی ہے۔

جرنل نیورو کیمسٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ آیا یہ غذا APOE4 جین کے ساتھ پیدا ہونے والے افراد کو خاص فوائد پہنچاتی ہے یا نہیں۔ یہ جین زندگی کے بعد کے عرصے میں الزائمرز کی ابتداء کے لیے سب سے طاقتور جینیاتی خطرہ مانا جاتا ہے۔

APOE4جین کا ماضی میں دماغ کے ابتدائی میٹابولک ڈس فنکشن اور پیٹ کے بیکٹیریا میں بدلاؤ کے ساتھ تعلق بتایا جا چکا ہے۔

سائنس دانوں نے تحقیق میں بتایا کہ غذاؤں کے ذریعے ان ابتدائی تبدیلیوں کو ہدف بنا کر جن لوگوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ان میں  الزائمرز بیماری کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 02:31 , Processed in 0.180630 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表