找回密码
 立即注册
搜索
查看: 351|回复: 0

بھارت: بی فارمیسی کی طالبہ کو دن دہاڑے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:31 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں کالج سے واپس آنے والی بی فارمیسی کی طالبہ کو دن دہاڑے سڑک پر گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ کالج طالبہ یامنی پریا کو  گزشتہ روز سری رام پورہ ریلوے ٹریک کے قریب دن دہاڑے قتل کیا گیا۔ حملہ آور لڑکی کا گلا کاٹ کر موقع سے فرار  ہوگیا۔   
29 سالہ اطالوی ماڈل کو 52 سالہ بوائے فرینڈ نے چاقو کے وار سے قتل کردیا

پامیلہ جینینی ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ کاروباری خاتون بھی تھیں۔ وہ میلان میں ہائی فیشن مہمات کا حصہ رہ چکی تھیں، وہ ایک برانڈ کی مالک ہونے کے ساتھ رئیل اسٹیٹ کا بزنس بھی چلاتی تھیں۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ یامنی بنگلورو کے ایک کالج میں بی فارمیسی کی طالبہ تھی، وہ صبح 7 بجے امتحان دینے کے لیے گھر سے نکلی اور واپس آتے ہوئے یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق طالبہ جب منتری مال کے قریب سے گزر رہی تھیں تو ایک نوجوان پیچھے سے آیا، اچانک اس پر حملہ کیا اور گردن پر تیز دھار آلے سے وار کر کے فرار ہو گیا۔

موقع پر موجود شہریوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی، جس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کر کے شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 04:19 , Processed in 0.137945 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表