找回密码
 立即注册
搜索
查看: 753|回复: 0

سام سنگ کے ’ٹرائی-فولڈ‘ سے متعلق دلچسپ انکشاف

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنا پہلا سہ جہتی (ٹرائی-فولد) اسمارٹ فون رواں برس متعارف کرانے جا رہی ہے لیکن کمپنی کی جانب سے ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

البتہ، KIPRIS میں شائع ہونے والے پیٹنٹ ڈاکیومنٹ میں گلیکسی زی ٹرائی فولڈ نامی فون کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹرائی-فولڈ میں تین بیٹریاں دی جائیں گی۔

ڈاکیومنٹ کے مطابق چونکہ یہ ایک ٹرائی-فولڈنگ اسمارٹ فون ہے، اس میں تین خانے ہوں گے اور ہر خانے میں ایک بیٹری سیل ہوگا۔

دیے گئے ٹرائی فولڈ کے خاکے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب سے چھوٹی بیٹری ٹی 1 اس خانے میں ہے جس میں تین ریئر کیمرا ہیں جبکہ دوسری بڑی بیٹری ٹی 3 اس خانے میں ہے جس میں کوور ڈسپلے ہے۔ سب سے بڑی بیٹری ٹی 2 اس خانے میں ہے جو ٹرائی فولڈ کے فولڈ ہونے پر درمیان میں آتا ہے۔

  

شائع کیے گئے دستاویز میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ انفرادی یا مجموعی طور پر بیٹری کی کپیسٹی یا چارجنگ اسپیڈ کیا ہوگی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 04:18 , Processed in 0.136934 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表