找回密码
 立即注册
搜索
查看: 1025|回复: 0

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن بوڈاپسٹ میں ملاقات کرنے پر متفق

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں ملاقات کرنے پر متفق ہوگئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے تعمیری گفتگو ہوئی، دونوں صدور نے اگلے ہفتے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح وفود کی ملاقات پر اتفاق کیا ہے، امریکا کی نمائندگی وزیر خارجہ مارکو روبیو کریں گے،، ملاقات کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح وفود کی ملاقات کے بعد روسی صدر پیوٹن اور میری ملاقات متفقہ مقام ہنگری میں ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر نے امریکی خاتون اوّل کی جانب سے بچوں کے لیے کام کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔


وائٹ ہاؤس نے اس حوالے سے کہا کہ صدر ٹرمپ اور روسی صدر کے درمیان گفتگو نتیجہ خیز رہی۔ اگلے ہفتے دونوں ممالک نے اعلیٰ سطح کے حکام کی ملاقات پر رضامندی ظاہرکی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 07:29 , Processed in 0.142330 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表