找回密码
 立即注册
搜索
查看: 997|回复: 0

معروف بھارتی رقاصہ اور اداکارہ مدھومتی 87 برس کی عمر میں چل بسیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ اور اداکارہ مدھومتی 87 برس کی عمر میں ممبئی کے علاقے جوہو میں اپنے گھر پر چل بسیں۔

وہ کتھک ہو یا مغربی رقص دونوں میں کافی مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کرتی تھی۔ 1957 میں بطور ڈانسر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی مدھومتی نے 1950سے لیکر 1970 کے عشرے  تک ہندی سنیما میں ایک منفرد مقام بنایا۔

1941 میں تھانے (ممبئی) میں ایک پارسی جج کے گھر پیدا ہونے والی مدھومتی کا پیدائشی نام ہوٹوکسی رپورٹر تھا۔ وہ ایک باصلاحیت فنکارہ کے طور پر جانی جاتی تھیں اور اپنے وقت کی لیجنڈ فنکارہ ہیلن (سلمان خان کی سوتیلی والدہ) کے ہم پلہ سمجھی جاتی تھیں۔

وہ اپنی فلم آنکھیں، ٹاور ہاؤس، شکاری اور مجھے جینے کی وجہ سے مشہور تھیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 06:09 , Processed in 0.128276 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表