找回密码
 立即注册
搜索
查看: 998|回复: 0

امریکی ہوٹل میں بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:35:59 | 显示全部楼层 |阅读模式
امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔

لاس ویگس کا ایل کورٹیز ہوٹل اینڈ کیسنو مہم جووں کو ہوٹل میں ایک ویک اینڈ (ہفتہ اور اتوار) گزارنے کا موقع دینے والا ہے تاکہ وہاں موجود بھوتوں کو پکڑ سیکیں۔

مہم جو اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے درخواست جمع کرائیں گے جس کے بعد صرف ایک شخص کا انتخاب کیا جائے گا۔

طویل عرصے سے چلنے والا یہ لیجنڈری ایل کورٹیز فریمونٹ اسٹریٹ پر قائم ہے جس کو ’اولڈ ویگس‘ یا ’پرانا ویگس‘ بھی کہا جاتا ہے۔

1941 میں کھلنے والے اس ہوٹل نے غنڈہ گردی، قتل و غارت یہاں تک کے مافوق الفطرت معاملات دیکھے ہیں۔

84 سالہ تاریخ میں یہاں آنے والا ہر مہمان قدموں کی آواز اور سائے جیسی عجیب و غریب چیزیں سنتے یا دیکھتے آئے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 09:26 , Processed in 0.261013 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表