找回密码
 立即注册
搜索
查看: 67|回复: 0

سرفراز احمد کو پی سی بی میں ذمہ داری ملنے کے امکانات پر محمد عامر نے خاموشی توڑ دی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:35:30 | 显示全部楼层 |阅读模式
لاہور:

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو  پی سی بی کے سلیکشن معاملات  میں شامل کرنے کی تجویز کی حمایت کردی ۔

سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن کمیٹی کی ممکنہ ذمہ داری ملنے کے حوالے سے محمد عامر کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو اگر سلیکشن میں کوئی  ذمہ داری دی جاتی ہے تو یہ درست قدم ہوگا۔ سرفراز احمد بہت اچھے دیانتدار انسان ہونے کے ساتھ موجودہ کھلاڑیوں کی خوبیوں اور خامیاں جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک میڈیا رپورٹس میں ہی سرفراز احمد کو  سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا سنا ہے۔ اپنے ویڈیو  پیغام میں محمد عامر نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وقت نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ آگے بڑھنے کا ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ایشیا کپ کا فائنل کھیلا، دعا ہے اس کمبی نیشن کو مزید بہتر بنا کر پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے اور چیمپئن بنے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 09:28 , Processed in 0.150103 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表