找回密码
 立即注册
搜索
查看: 864|回复: 0

پنڈی ٹیسٹ کی آخری اننگز میں بیٹنگ کرنا مشکل ہوگا، سعود شکیل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:38 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں آخری اننگز میں بیٹنگ کرنا مشکل ہوگا۔

دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ فی الحال دونوں ٹیموں کےلیے متوازن ہے۔

انہوں نے اس میچ کی پچ فاسٹ اور اسپن بولرز دونوں کے لیے یکساں مددگار ہے، آخری اننگز میں بیٹنگ کرنا مشکل ہوگا۔

پاکستانی بیٹر نے مزید کہا کہ آصف آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنا مشکل ہوتا ہے، ان کے ٹیسٹ ڈیبیو پر خوش ہوں، ڈومیسٹک کرکٹ میں تجربہ ہو تو انٹرنیشنل کرکٹ میں مسئلہ نہیں ہوتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو تاخیر سے ہوا لیکن ہوا تو سہی، اس بولر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلتے ہوئے بیٹرز پریشانی ہوتی ہے۔

سعود شکیل نے یہ بھی کہا کہ لوئر آرڈر کا اسکور نہ کرنا مسئلہ ہے، اچھی ٹیم بننے کے لیے لوئرر آرڈر کی جانب سے رنز ضروری ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ ابھی دونوں ٹیموں کےلیے یکساں جا رہا ہے، طویل دورانیے کی کرکٹ میں پچ کا کردار اچھا ہوتا ہے۔

پاکستانی بیٹرز نے کہا کہ اظہر محمود پچ کو اچھا جانچتے ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں پچ زیادہ اسپنرز کےلیے سازگار بن گئی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 18:10 , Processed in 0.137031 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表