找回密码
 立即注册
搜索
查看: 84|回复: 0

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:02:04 | 显示全部楼层 |阅读模式


  شبر زیدی : فائل فوٹو  

سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل کراچی میں ایف آئی آر درج کی گئی، شبر زیدی پر بطور چیئرمین ایف بی آر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ 16 ارب روپے کی غیر مجاز ادائیگیاں کی گئیں، مبینہ طور پر رقم شبر زیدی کے کلائنٹ کو ری فنڈ کی مد میں دی گئی۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ ایف بی آر اور بینک حکام نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:05 , Processed in 0.129432 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表