ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524248_3796635_ind-win_updates.jpgفوٹو: سوشل میڈیا۔ آئی سی سیآئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
نوی ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے 339 رنز کا ہدف 39ویں اوور میں پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔
بھارت کی جانب سے جمائما روڈریگز نے 127 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان ہرمن پریت کور نے 89 رنز اسکور کیے۔
ویمنز ورلڈ کپ فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔
页:
[1]