找回密码
 立即注册
搜索
查看: 927|回复: 0

آلودہ ترین شہروں کی فہرست، نئی دہلی پہلے، لاہور دوسرے نمبر پر

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:04:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق نئی دہلی کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 537 ریکارڈ کی گئی۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق دوسری جانب آج لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر ہے۔ لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 282 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس فہرست میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے کراچی کا تیسرا نمبر ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق  آج کراچی میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 203 ریکارڈ کی گئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 05:57 , Processed in 0.182745 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表