找回密码
 立即注册
搜索
查看: 61|回复: 0

چین آئندہ سال ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا اجلاس شینژن میں منعقد کرے گا: چینی صدر

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:04:21 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

چین کے صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ 2026ء کا ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) اجلاس چین کے جنوبی شہر شینژن میں منعقد ہوگا۔

یہ اعلان جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں رواں سال کے ایپک اجلاس کے اختتام پر ہینڈ اوور تقریب کے دوران کیا گیا ہے جہاں عالمی رہنما بھی موجود تھے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین میزبان ملک کی حیثیت سے خطے کے ممالک کے ساتھ مل کر ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھولنے کے لیے کام کرے گا۔

صدر شی نے مزید کہا کہ خطےمیں طویل مدتی ترقی اورخوشحالی صرف مشترکہ وژن کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، چین مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیجیٹل اکانومی اور جدید ٹیکنالوجی کے دیگر شعبوں میں بھرپور تعاون کو فروغ دے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:04 , Processed in 0.187685 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表