找回密码
 立即注册
搜索
查看: 895|回复: 0

35 سال پرانی کار کو الوداع کہنے کیلئے اس پر دیوہیکل کدو گرا دیا گیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:32 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک پرانی کار کو منفرد انداز میں الوداع کہا گیا۔ دیوہیکل کدو کو تقریباً 14 منزل کی بلندی سے گرایا جس کے نتیجے میں کار پچک کر رہ گئی۔

ایلن گیبرٹ کا کہنا ہے کہ اس کی 1991 کی جیئو میٹرو کار اس سال بالآخر چلنا بند ہو گئی تھی، لہٰذا اس نے اسے الوداع کہنے کے لیے اسکے اوپر ایک بڑے کدو کو خاص طریقے سے گرا کر اسے تباہ کرنے کا فیصلہ کیا۔   
برطانوی جڑواں بھائیوں نے دنیا کا سب سے وزنی کدو کاشت کردیا

برطانیہ کے جڑواں بھائیوں نے 50 سال کی محنت کے بعد بالآخر دنیا کا سب سے وزنی کدو اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔    

1917 پاؤنڈ وزنی کدو، جو یوٹاہ جائنٹ پمکن فیسٹیول کے سب سے وزنی کدو کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا تھا، اسے پلیزنٹ گروو کے ہی ہا فارمز میں ایک کرین کے ذریعے تقریباً 14 منزلہ بلندی تک اٹھایا گیا اور پھر اسے 35 برس پرانی کار پر گرا دیا گیا، جس سے کار کی چھت مکمل طور پر دھنس گئی۔

گیبرٹ کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی بیوی کافی عرصے سے اس بارے میں بات کرتے رہتے تھے اور بس یہ سب سے بہتر طریقہ تھا جس پر عمل کیا گیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 07:05 , Processed in 0.242536 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表