找回密码
 立即注册
搜索
查看: 218|回复: 0

جاپانی وزیراعظم اور چینی صدر شی کی پہلی ملاقات، تعمیری و مستحکم تعلقات پر اتفاق

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:03:31 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

جاپان کی وزیراعظم ثانائے تاکاجی کی چینی صدر شی جن پنگ سے پہلی ملاقات ہوئی۔ چینی صدر نے کہا کہ امید ہے جاپان کو چین کے بارے میں صحیح تاثر ملے گا۔

اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں فریقین کو ایک دوسرے کے لیے خطرہ نہیں ہونا چاہیے۔

جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ چین اور جاپان دونوں ممالک نے تعمیری اور مستحکم تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور جاپانی وزیراعظم ثانائے تاکاجی کے درمیان ملاقات جنوبی کوریا میں دو روزہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 10:09 , Processed in 0.210094 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表