找回密码
 立即注册
搜索
查看: 595|回复: 0

افغانستان میں کیمیائی منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ میں اضافہ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:01:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

افغانستان میں کیمیائی منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ میں اضافہ ہوگیا۔

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور منشیات و جرائم کے آفس نے رپورٹ ’افغانستان ڈرگ انسائٹس 2025‘ جاری کردی جس کے مطابق افغانستان مصنوعی منشیات، خاص طور پر کرسٹل میتھ یعنی ’آئس‘ پیدا کرنے کا نیا مرکز بن گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں افیون کی زیرِ کاشت زمین کی جگہ منشیات بنانے والی کیمیائی لیبارٹریاں لے رہی ہیں۔ ہلمند، فرح، ہرات اور نمروز میں منشیات کی سیکڑوں چھوٹی منشیات لیبارٹریاں فعال ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مغربی افغانستان میں مقامی جھاڑی ’ایفیڈرا‘ میتھ پیدا کرنے کا خام مواد فراہم کرتی ہے۔

اس سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017 سے 2021 تک کیمیکل منشیات کی ضبط شدہ مقدار 30 ٹن تک پہنچ گئی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 10:14 , Processed in 0.144215 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表