找回密码
 立即注册
搜索
查看: 291|回复: 0

آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:00:54 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا  

آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ اس مرتبہ انہیں میلبرن ایسٹ میں گردن پر گیند لگی اور ان کی موت اسپتال میں ہوئی۔   تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اس واقعے سے متعلق کرکٹ وکٹوریہ نے تصدیق کی ہے کہ بین آسٹن کو تھروئنگ ڈیوائس کی گیند گردن پر لگی جس کے بعد انہیں ایمبولینس وکٹوریہ نے تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا۔

ہیڈ آف کرکٹ وکٹوریہ کے مطابق بین آسٹن نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا لیکن اس کا سٹم گارڈ نہیں تھا، بین آسٹن کو اسی طرح گردن پر گیند لگی جیسے 10 برس قبل آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو لگی تھی۔   تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

کرکٹ آسٹریلیا، کلب انتظامیہ اور بین آسٹن کی فیملی نے اس واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 10:14 , Processed in 0.247711 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表