找回密码
 立即注册
搜索
查看: 894|回复: 0

نصیبو لال کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی یا نہیں؟ گلوکارہ نے خود بتا دیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:59:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

پاکستان کی نامور پنجابی پلے بیک گلوکارہ نصیبو لال نے ’بیٹے کی پیدائش‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر لب کشائی کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ و اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے ’بیٹے کی پیدائش‘ سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’الحمدللّٰہ میں دادی بن گئی ہوں، آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔‘   

انہوں نے اپنے پوتے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے کہا، ’بیٹے کے لیے کوئی خوبصورت اور منفرد نام تجویز کریں‘۔












گلوکارہ نے مداحوں کو جعلی خبروں سے دور رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مختلف سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ گلوکارہ کے یہاں 55  برس کی عمر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 16:48 , Processed in 0.160354 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表