找回密码
 立即注册
搜索
查看: 345|回复: 0

فیلڈ مارشل کا دورہ مسلم ممالک کے درمیان عسکری اتحاد و یکجہتی کی علامت

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:58:54 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ کیا، ان ممالک کی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورے میں انسداد دہشت گردی، دفاعی تعاون اور انٹیلیجنس اشتراک پر گفتگو کی گئی۔  

فیلڈ مارشل کا دورہ مسلم ممالک کے درمیان عسکری اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔    کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت عالمی افق پر باوقار تشخص کے ساتھ ابھر رہا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دوروں سے پاکستان کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے لیے کلیدی کردار اجاگر ہوا۔  

آرمی چیف کی فعال عسکری سفارتکاری پاکستان کے عالمی وقار میں اضافہ کا باعث ہے۔   فیلڈ مارشل کا دورہ مسلم ممالک کے درمیان عسکری اتحاد اور یکجہتی کی علامت

پاکستان معرکہ حق کے بعد کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت عالمی افق پر باوقار تشخص کے ساتھ ابھر رہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 11:44 , Processed in 0.220645 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表