找回密码
 立即注册
搜索
查看: 194|回复: 0

دہشتگرد تنظیموں کے مالی وسائل کا خاتمہ ضروری ہے: اسلامی فوجی اتحاد

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے مالی وسائل کا خاتمہ ضروری ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے اسلامی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں کوشش میں ہیں کہ وہ اپنے تخریبی مقاصد کی حمایت کے لیے مالی وسائل کے نئے طریقے ایجاد کریں۔

اسلامی فوجی اتحاد نے کہا کہ دہشت گردی کی مالی معاونت سنگین سیکیورٹی چیلنج ہے۔

اسلامی فوجی اتحاد کے مطابق بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 18:18 , Processed in 0.227941 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表