找回密码
 立即注册
搜索
查看: 965|回复: 0

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز اہم، ورلڈ کپ قریب ہے، جنوبی افریقی کپتان

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:00 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ڈونوون فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز اہم ہے، دراصل ورلڈ کپ قریب ہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونوون فریرا نے کہا کہ ٹی20 میں حال ہی میں جنوبی افریقا نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ہمارے پاس باصلاحیت بیٹرز اور بولرز موجود ہیں۔   
ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دہرانا نہیں چاہتے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔   

انہوں نے کہا کہ میں نے فی الحال پچ نہیں دیکھی کیونکہ پریکٹس پر نہیں آیا تھا، پہلی ایک دو گیندوں کے بعد معلوم ہوگا کہ ٹی20 کی پچ کیسی ہے۔

فریرا نے مزید کہا کہ پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز اہم ہے کیونکہ ورلڈ کپ قریب ہے، پہلا میچ جیت جائیں تو سیریز میں اچھی شروعات ملے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 16:50 , Processed in 0.167289 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表