找回密码
 立即注册
搜索
查看: 485|回复: 0

ٹورنٹو اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کا شاندار آغاز

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:36 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

پاکستانی اسکواش کھلاڑی نور زمان نے ٹورنٹو اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرلی۔

نور زمان نے مصر کے عبدالرحمٰن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک سے شکست دی۔

پاکستانی کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیٹ اسکور 11-6، 5-11، 11-8، 11-4 سے میچ اپنے نام کیا، اس فتح کے ساتھ نور زمان نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

دوسری جانب پاکستان کے عشب عرفان کو پہلے راؤنڈ میں بائی (Bye) ملنے کے باعث وہ براہِ راست اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔

یہ ایونٹ ٹورنٹو اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹور کا حصہ ہے، جس کی مجموعی انعامی رقم 41 ہزار 250 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 18:18 , Processed in 0.248716 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表