找回密码
 立即注册
搜索
查看: 143|回复: 0

عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز کی ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:34 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز نے پیرس ماسٹرز کے موقع پر ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید کی ہے۔

اسپین کے کارلوس الکاریز نے ٹورنامنٹس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس اور آرام کے لیے ایک ہفتہ بھی نہیں ملتا۔

انہوں نے کہا کہ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ کتنے میچز شیڈول کیے جانے چاہئیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ کیلنڈر کے حوالے سے لازمی طور پر کچھ کرنا ہوگا۔

کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے، ہمارے پاس آرام اور پریکٹس کا وقت نہیں ہوتا، میں اس بارے میں اب سوچوں گا کہ ہمیں کتنے میچز کھیلنے چاہئیں پھر اس پر تبصرہ کروں گا۔

اے ٹی پی کیلنڈر سال کے گیارہ مہینے جاری رہتا ہے، کیلنڈر دسمبر میں شروع ہوتا ہے۔ نومبر میں ٹور فائنلز کے ساتھ کیلنڈر کا اختتام ہوتا ہے، ایک سیزن میں 60 ٹورنامنٹس ہیں، 16 ایونٹس میں شرکت لازمی ہے۔

ٹینس پلیئرز کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے سے ٹینس کیلنڈر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 16:45 , Processed in 0.259822 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表