找回密码
 立即注册
搜索
查看: 962|回复: 0

سنگاپور: مرد اٹینڈنٹ کیساتھ نازیبا حرکت کرنا بھارتی نرس کو مہنگا پڑ گیا، 14 ماہ قید کی سزا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:33 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ---فائل فوٹو  

سنگاپور کی ایک عدالت نے بھارتی نرس کو اسپتال آنے والے مرد کے ساتھ  نازیبا حرکت کرنے پر قید اور کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ بھارتی نژاد نرس، ایلیپے سیوا ناگو نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد اِسے عدالت کی جانب سے سزا سنائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نوجوان مریض اپنے دادا کے ساتھ بطور خدمت گار اسپتال میں موجود تھا اور ٹوائلٹ استعمال کرنے گیا تھا جہاں اسے نرس نے جنسی حراساں کیا اور اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔  

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعدازاں متاثرہ شخص سکتے کی حالت میں اپنے داد کے پاس آیا اور دادا سمیت پولیس کو اطلاع دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے فوری بعد بھارتی نرس ایلیپے سیوا کو معطل اور بعدازاں گرفتار کر کیا گیا۔

سنگاپور کی عدالت نے بھارتی نرس کو 14 ماہ کی قید سمیت کوڑے مارنے کی سزا بھی سنائی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 18:17 , Processed in 0.354330 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表