找回密码
 立即注册
搜索
查看: 400|回复: 0

بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر قبضہ غیر قانونی ہے: حافظ نعیم الرحمان

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:30 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر قبضہ غیر قانونی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر دیے گئے اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔   
بھارتی افواج نے سری نگر پر غیر قانونی قبضہ کیا: نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کے سیاہ دن کو یاد رکھا جائے گا۔   

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے، کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی جہدوجہد رنگ لائے گی۔

حافظ نعیم الرحمان  نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ انشاء اللّٰہ کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان کشمیر لازم و ملزوم ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 18:17 , Processed in 0.226951 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表