找回密码
 立即注册
搜索
查看: 408|回复: 0

امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے، صدر وینزویلا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:21 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔

نکولس مادورو نے امریکا کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کیریبین بھیجنے کے  بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ ہونے نہیں دیں گے۔

کولمبین صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی پابندیوں پر ردعمل میں کہا کہ ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور کبھی گھٹنے نہیں ٹیکوں گا۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کے الزام پر امریکا نے کولمبین صدر پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 18:23 , Processed in 0.233860 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表