找回密码
 立即注册
搜索
查看: 732|回复: 0

ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:19 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔

امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔

دو ہفتے کےدوران چین کے اعلان کردہ کچھ اقدامات پر امریکا کو تشویش ہے۔  

چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا چین کے خلاف تجارت سے متعلق بےبنیاد الزامات لگارہا ہے، امریکی الزامات اور اس سے متعلق تحقیقاتی اقدامات کی مخالفت کرتےہیں، امریکا غلط رویے کو فوراً درست کرے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 16:50 , Processed in 0.228644 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表