找回密码
 立即注册
搜索
查看: 460|回复: 0

امریکا کی تجارتی پالیسی بدل گئی ہے، اسے کنٹرول نہیں کر سکتے: کینیڈین وزیرِاعظم

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:06 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی—تصویر سوشل میڈیا

کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکا کی تجارتی پالیسی کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔

دورۂ ایشیاء کے لیے روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کینیڈین وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ امریکا کی پالیسی بدل گئی ہے، کینیڈین حکام تجارتی مذاکرات پر کام کر رہے ہیں، پیش رفت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب امریکا تیار ہو گا، ہم اس سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر تیار ہیں۔

کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ایشیائی ممالک سمیت نئی شراکت داریوں پر توجہ دے سکتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-23 16:46 , Processed in 0.224728 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表