找回密码
 立即注册
搜索
查看: 752|回复: 0

سلمان خان کے بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:37:40 | 显示全部楼层 |阅读模式
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو سعودی عرب میں بلوچستان سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔

ان دنوں بالی ووڈ انڈسٹری کے تینوں مشہور خانز، سلمان ، شاہ رخ اور عامر خان کے ساتھ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں تینوں اداکار مختلف تقریبات میں مداحوں سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

ایک میڈیا سیشن کے دوران سلمان خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’ بہت سے لوگ ہمارے ملک سے یہاں (سعودی عرب) آتے ہیں، یہاں پر بلوچستان، افغانستان اور پاکستان سے بھی لوگ آتے ہیں۔‘

سلمان خان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس پر انہیں پاکستانی صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اداکار کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جیسے ہندوستان، خالصتان اور افغانستان سے لوگ یہاں آتے ہیں بلکل ویسے ہی‘۔
          View this post on Instagram                       

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)


صارفین نے اس بات پر اعتراض اٹھایا کہ سلمان خان نے اپنے بیان میں بھارت کا ذکر نہیں کیا اور بلوچستان اور پاکستان کو الگ الگ ملکوں کے طور پر بیان کیا۔ کچھ صارفین نے اسے اداکار کی لاعلمی یا زبان کی لغزش قرار دیا، جبکہ دیگر نے اسے سیاسی حساسیت سے جڑا معاملہ قرار دیا۔

دوسری جانب سلمان خان کے مداحوں کی بڑی تعداد ان کے دفاع میں سامنے آئی، جن کا کہنا تھا کہ اداکار کا مقصد کسی ملک یا علاقے کو الگ ظاہر کرنا نہیں تھا بلکہ وہ عمومی طور پر جنوبی ایشیا کے مزدور طبقے کی بات کر رہے تھے۔ تاہم یہ معاملہ تاحال سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 04:23 , Processed in 0.146252 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表