找回密码
 立即注册
搜索
查看: 783|回复: 0

برطانیہ: ڈائنو سار کے قدموں کی سب سے بڑی دریافت

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 17:36:54 | 显示全部楼层 |阅读模式
برطانیہ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات کی سب سے بڑی دریافت کر لی گئی۔

برطانیہ کی اعزازی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں دریافت ہونے والے قدموں کے یہ نشانات یورپ میں دریافت ہونے والے نشانات میں سب سے زیادہ رقبے پر ہیں۔

قدموں کے نشانات ساروپوڈ (چار ٹانگوں پر چلنے والے سبزہ خور ڈائنو سار جس کی گردن اور دم لمبی ہوتی تھی) کے ہیں جو کہ 220 میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔

قدموں کے ان نشانات کے حوالے سے خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سارو پوڈ کی نسل کیٹیوسارس کے ہیں جن کا سائز تقریباً 16 میٹر تک ہوتا تھا اور یہ 17 کروڑ 10 لاکھ برس سے 16 کروڑ 50 لاکھ سال قبل آج کے فرانس اور برطانیہ کے علاقے میں ہوا کرتے تھے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی میوزیم آف نیچرل ہسٹری اور یونیورسٹی آف برمنگھم کے محققین کی ٹیم نے وقوعہ سے گزرنے والے سیکڑوں انفرادی قدموں کے نشان دریافت کیے۔ ساروپوڈ کے ساتھ کچھ نایاب تین انگلیوں کے پنجوں کے نشانات بھی ملے جن کے متعلق خیال تھا کہ وہ گوشت خور ڈائنوسار میگالوسارس کے تھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2026-1-24 06:19 , Processed in 0.134969 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表