Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:04:16

گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں صدرِ مملکت کی شرکت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-01/1524752_5420427_09_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریب

صدر آصف علی زرداری گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے۔

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے صدر آصف زرداری کا استقبال کیا۔

گورنر گلگت بلتستان نے صدر کو روایتی ٹوپی پہنائی۔ صدر آصف زرداری نے پریڈ کا معائنہ کیا۔
页: [1]
查看完整版本: گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں صدرِ مملکت کی شرکت