Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:03:53

غزہ: اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری، حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-01/1524624_9852442_Gaza-City_updates.jpg—فائل فوٹو

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 3 فلسطینیوں کو شہیدکردیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں فضائی حملے کیے گئے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردی گئیں ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524498_055151_updates.jpg
فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو لیک ہونے پر اسرائیلی فوج کی وکیل مستعفی

اسرائیلی فوج کی جیل سے فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جبکہ دوسری طرف 30 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کی جانب سے سپرد کی گئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے نشانات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
页: [1]
查看完整版本: غزہ: اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری، حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید