پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-01/1524536_1120179_petrol_updates.jpgملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
页:
[1]