Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:03:44

کترینہ کیف کی تصاویر وائرل ہونے پر مداح حیران

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524526_3331655_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف جو اس وقت امید سے ہیں ان کی اس حوالے سے تصاویر وائرل ہوگئی ہیں، جس پر ان کے مداح حیران رہ گئے۔

اداکارہ کی یہ نجی تصاویر ایک میڈیا پورٹل نے شیئر کی ہیں۔

مذکورہ تصاویر اس وقت کھینچی گئیں جب 42 سالہ اداکارہ اپنے ممبئی کے اپارٹمنٹ کی بالکونی پر نظر آئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اس وقت تین ماہ کی حاملہ ہیں۔

نجی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے اور انہوں نے پرائیویسی کی خلاف ورزی پر تنقید کرتے ہوئے پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں پولیس کارروائی کا مطالبہ کیا۔
页: [1]
查看完整版本: کترینہ کیف کی تصاویر وائرل ہونے پر مداح حیران